قرآن
زندگی کے طوفان میں سہارا
بے چین دل کا قرار
قرآن ہی قرآن
انسان کا واحد اعتبار
قرآن ہی قرآن
قرآن سے دوستی
دونوں جہان کی سربلندی
قرآن کی صدا
الا تطمئن القلوب
انسان کی فلاح
قرآن ہی قرآن
اے انسان۔۔۔
سورہ فاتحہ کی سرگوشی
بندہ اور رب کی گفتگو
قرآن کی صدا
ہدایت اور رحمت
قرآن اور زندگی
مانو۔۔۔
جنت کی خوشی
قرآن سے وفا
اللہ کی رضا
مانو۔۔۔
جنت ہے جزا
دنیا کی یہ لذت
جہنم کا ہے ایندھن
انسان کی تباہی
قرآن سے دوری
مانا زندگی ہے ادھاری
جانے کی کرو بھرپور تیاری
قرآن ہے زادہ راہ
تھامے رکھو اس کو صدا
اے اندھیروں میں کھوۓ ہوۓ بشر
تو قرآن میں غور تو کر اپنے رب کی آیات کو سن
تو اپنی خطائیں اپنے رب سے کہہ
تو الغفور سے گناہوں کی بخشش طلب کر
قرآن کہہ رہا ہے وہ تمہیں معاف کرکے رحمت کی آغوش میں چھپا لے گا
اے تاریکیوں میں کھوئے ہوئے بشر
اب بھی راہ فردوس ہے منتظر تیری
الودود سے مانگ لے محبت اسکی
دعا صراط مستقیم پر چلنے کی
قرآن کہہ رہا بے چین دل کا قرار
الا تطمئن القلوب
قرآن صرف قرآن

3 تبصرے
Bhut khub 👍🏻👍🏻👍🏻
جواب دیںحذف کریںJazakallah
حذف کریںیہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
جواب دیںحذف کریں