ہر رشتہ ،ہر بندھن نازک ہوتا ہںے۔۔۔
مانو جیسے کانچ کی طرح نازک ۔۔۔
جیسے کانچ ہلکی سی آہٹ سے ریزہ ریزہ ہوجاتا ہںے اسی طرح رشتوں میں بھی یہ ہلکی سی آہٹ ان نازک اور قیمتی رشتے کو ریزہ ریزہ کردیتی ہںے۔۔۔۔
جانتے ہو یہ ہلکی سی آہٹ کیا ہںے ؟یہ بدگمانیاں اور غلط فہمیاں ہوتی ہںے،جب یہ ان نازک رشتوں میں جڑ پکڑے تو ان کی جڑیں اتنی مضبوط ہوتی ہںے کہ یہ رشتوں کی نازک جڑوں کو کھوکھلا کردیتی ہںے اس طرح مانو کہ مکڑی کا جالا ہو ۔۔۔
اس لئے کبھی بھی ان نازک سے قیمتی رشتوں میں تلخیاں،بدگمانیاں اور غلط فہمیوں کے بیج کو پنپنے نہ دے اور جب یہ پنپنے لگے تو ان کو بھروسہ و اعتماد اور پیار کی ہوا اور چھاؤں سے محفوظ کرلے.... "کیونکہ بنے رشتوں کا یہ تناور شجر محبت، بھروسے اور اخلاص سے ہی۔۔۔۔۔"

0 تبصرے