رشتہ اک بااعتبار دوستی کا 

سفر اک سہانا ہںے دوستی کا

قسمت سے ملتا ہںے گوہر دوستی کا

ہوتا نہیں قابل ہر شخص دوستی کے

نہیں سب میں ہوتا، گر دوستی کا

کبھی دوست کو اپنے کھونا نہیں

یارو ۔۔۔۔ ہںے رشتہ بڑا نازک دوستی کا

عمر بھر سلامت رہے یہ سفر دوستی کا

ہںے یاروں کے دم سے روشن سفر دوستی کا

 اخلاص و محبت ہںے شرط اس سفر کی

ہںے یاروں کے دم سے رونق محفل دنیا کی

 رب کائنات سے دعا ہںے یہ سدا

عمر دراز ہو میرے دوستوں کو عطا 

جو رہتے ہیں دل میں اک یاد کی طرح



ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

  1. ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔اللّٰہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔
    آپ کی تحریر پڑھ کر معلوم ہوتا ہے اِن شاء اللہ مستقبل میں آپکے ہاتھوں بہت سے تصانیف ہمارے سامنے آئینگی اور ہمارے لیے مشعل راہ کا کام کرینگی۔۔
    ہر انسان کے اندر کوئی نہ کوئی خوبی ضرور پوشیدہ ہوتی ہے۔۔بس اسے نکھارنے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔ماشاء اللہ آپ ہر فن مولا ہیں۔۔اور آپکے اندر جو سب سے بڑی خوبی ہے وہ ہے لکھنے کی خوبی۔۔۔اور یہ صلاحیت دنیا کے کسی بھی کونے میں رہ کر دنیا کے سامنے پیش ہونے کی ہمت رکھتی ہے۔۔
    اس لیے آپ اپنے قلم کا استعمال دین کو پھیلانے میں بہت اچھی طرح کر سکتی ہیں۔۔اور الحمدللہ سے اپنی اس ذمے داری کو انجام بھی سے رہی ہیں۔۔۔
    میری اللہ تعالیٰ سے آپ کے لیے یہ دعا ہےکہ اللہ آپکو ایک بہتریں داعیہ بنائے جس کے ذریعے آپ اللہ کی دی ہوئی نعمت سے لوگوں میں اُسکے دین کا بول بالا کریں۔۔۔۔اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیوں سے اللہ آپکو مرحمت فرمائیں۔۔۔ہمیشہ شاد و آباد رہیں۔۔۔جہاں رہیں وہاں دین کی روشنی سے اُجالا کریں۔۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین

    جواب دیںحذف کریں