ماں محبت کی مورت باپ شفقت کا سایہ
اے رب کریم یہ نعمت تیرے فضل سے پایا
اے رب کریم یہ جان عزیز دل و جاں کا قرار ہے
میری بلندیوں کی رفتار انہی کی محبتوں کا اظہار ہے
یہ کڑکتی دھوپ ہے زندگی وہ شجر سایہ دار ہے
میری روح و جاں کا قرار ہے میری خواہشوں کا وقار ہے
تھکی ماندی دنیا میں سکون ماں کے آنچل میں
فکر جہاں میں غوطہ زن میرے والد محترم

0 تبصرے